بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

باندیوں کے احکام سے متعلق کتاب


سوال

لونڈیوں کے مفصل احکامات معلوم کرنے کے لیے اردو میں کتابوں کی نشان دہی فرمائیں۔ 

جواب

لونڈیوں کے مفصل اَحکامات سے متعلق عربی میں تو بہت کچھ ہے، لیکن اردو میں خاص اس موضوع (باندیوں سے متعلق شرعی احکام) پر کوئی  مفصل کتاب ہمارے علم میں نہیں۔  البتہ اس حوالے سے اسلام کے نظریے اور بنیادی اَحکام کے لیے مولانا سعید احمد اکبر آبادی کی کتاب ’’اسلام میں غلامی کی حقیقت‘‘  ملاحظہ کیجیے۔  فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144012200753

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں