کیا عورت کے سر کے بال ستر میں شامل ہیں کہ ان بالوں سے اس کے بھائی باپ کا بھی پردہ ہو؟
عورت کے لیے محرم سے سر کا پردہ نہیں، والد اور بھائی کے سامنے سر کے بال کھولنے کی گنجائش ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144106200080
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن