بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بال بڑھانے کے لیے عورت کا بالوں کے سروں کو کاٹنے کا حکم


سوال

میرے بال قدرتی طور پر لمبے ہیں، مگر وقت گزرنے کے ساتھ ان کے آخری سرے (5 انچ تک) خراب ہو چکے ہیں۔ کیا میں ان کو اتنا کٹوا سکتی ہوں کہ یہ برابر بھی ہو جا ہیں اور بڑھنا بھی شروع ہو جا ہیں؟  اتنا کٹوا نے کے بعد بھی بالوں کی لمبائی آدھی کمر تک رہے گی۔

جواب

بالوں کے خراب سروں کو کاٹنے کی گنجائش ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202350

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں