ایک کمپنی ہے Strategies) .F.S( Financial)جو لوگوں کا پیسہ کاروبار میں لگاتی ہے 120000روپے جو دیتا ہے اگر وہ 6ماہ کا معاہدہ کرتا ہے اسے ہر ماہ 7000سے 8000 روپے تک نفع ملتا ہے ، اگر وہ 1سال کا معاہدہ کرتا ہے تو 7000ہزار سے9000 ہزار تک نفع ملتا ہے . نفع کا 40 فیصد ملتا ہے 60 فیصد کمپنی رکھتی ہے.اوروہ کہتے ہیں کہ ہم تمہارا مال حلال اور جائز کاروبار میں لگاتے ہیں.تو کیا اس طرح ان کے ساتھ کاروبار جائز ہے؟
آپ نے سوال میں مذکورہ کاروبار سے متعلق جو تفصیل لکھی ہے اس تفصیل کی رو سے مذکورہ کمپنی میں پیسہ کاروبار کے لیے دینا اور اس سے نفع وصول کرنا نا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909202351
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن