بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک لاکھ ستر ہزار کی زکاۃ


سوال

میرے پاس نقد 170000 روپے ہیں اس پر کتنی زکاۃ ادا کروں؟

جواب

بصورتِ مسئولہ زکاۃ کا سال پورا ہونے پر آپ کے پاس ایک لاکھ ستر ہزار روپے ہیں تو اس کی زکاۃ  4250 روپے نکالی جائے گی۔زکاۃ  کی مقدار معلوم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جتنی رقم ہو اس کو چالیس سے تقسیم کردیں جو جواب آئے وہی زکاۃ  ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201194

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں