بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک لاکھ روپے پر زکاۃ کی واجب مقدار


سوال

ایک لاکھ روپے پر کتنی زکاۃ نکلتی ہے؟

جواب

ایک لاکھ روپے پر ڈھائی ہزار روپے زکاۃ لازم ہوتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200359

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں