بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک درود سے متعلق سوال


سوال

میں یہ درود پاک پڑھتا ہوں، لیکن ایک وسوسہ ساہے کہ یہ صحیح ہے یا نہیں ؟ اللهم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلمراہ نمائی فرمائیں!

جواب

آپ نے سوال میں جو درود پاک لکھا ہے، اسے پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، لہذا اس سے متعلق کسی شبہ میں پڑنے کی ضرورت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200438

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں