بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک بیوہ، دو بیٹوں میں میراث کی تقسیم


سوال

ایک شخص مرا اس نے اپنے پیچھے ایک بیوی اور دوبیٹے چھوڑے، اب کس کو کتنا ملے گا؟

جواب

اگر مرحوم کے کل ورثاء یہی ایک بیوہ اور دوبیٹے ہیں تو مرحوم کے ترکے سے حقوقِ متقدمہ ادا کرنے کے بعد ترکے  کا ساڑھے بارہ فیصد بیوہ کو، اور 75ء43 فیصد  ہر ایک بیٹے کو ملے گا۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200762

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں