بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ دینے کے بارے میں روایت کی تحقیق


سوال

کیا ایسی کوئی حدیث ہے کہ جس میں ایک غزوہ کے لیے نبی کریم صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم کا ایک سال کی مدت کے لیے دو اونٹ کے عوض ایک اونٹ لینے کا ذکر ہو؟

جواب

ایسی کوئی روایت ہمیں نہیں مل  سکی، اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144106201309

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں