بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایچ بی ایل اسلامک بینک میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم


سوال

کیا ایچ بی ایل اسلامک بینک میں انوسٹمنٹ جائزہے؟

جواب

ایچ بی ایل اسلامک بینک سمیت کوئی بھی مروجہ اسلامی بینک مکمل شرعی اصولوں اور شرائط کا لحاظ نہیں کرتا ہے،  اس لیے کسی بھی مروجہ اسلامی بینک میں انویسٹمنٹ (سرمایہ کاری) کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200853

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں