بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایلوویرا کے پودے لگانا


سوال

 سنا ہے کہ ’’ایلویرا‘‘  کو گھر میں لگانا بلاؤں کو دعوت دینا ہے؟  کیا بات شرعی حوالے سے درست ہے یا صرف توہمات ہیں؟

جواب

توہم ہے،حقیقت سے اس کاکوئی تعلق نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200147

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں