بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اکاؤنٹ


سوال

ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے سے مفت منٹس اور ایم بی ملتی ہیں، کیا وہ جو یہ مفت دیتے ہیں سود ہے؟

جواب

موبائل اکاؤنٹ کھلوانے کی صورت میں رقم رکھنے کے بدلہ میں جو فری منٹس/فری انٹرنیٹ دیے جاتے ہیں، وہ سود  کے حکم میں ہونے کی وجہ سے جائز نہیں، اور ایسا اکاؤنٹ کھلوانا بھی جائز نہیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200202

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں