بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اکاؤنٹ کی شرعی حیثیت


سوال

ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے نیٹ وغیرہ کی پیکج لگانا کیسا ہے، جس میں ایک پیسہ پر 50  ایم بی دیتے ہیں،  یعنی ایزی پیسہ ایپ سے؟

جواب

اگر اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے کی شرط پر ایزی پیسہ والے فری منٹس    یا سستا انٹرنیٹ دیتے ہیں تو یہ سود ہے، یہ معاملہ کرنا اور اس سے حاصل ہونے والے فری منٹس یا ایم بی استعمال کرنا  ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201439

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں