ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے سے فری منٹ ملتے ہیں، وہ استعمال کرنا صحیح ہے یا نہیں؟
اگر اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے کی شرط پر ایزی پیسہ والے فری منٹس دیتے ہیں تو یہ سود ہے، یہ معاملہ کرنا اور اس سے حاصل ہونے والے فری منٹس استعمال کرنا ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144007200325
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن