بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اگر آپ فلاں جگہ جائیں تو آپ کے لیے خیر نہیں ہوگی، کہنے کا حکم


سوال

 زید نے بیوی کو  کہا کہ اگر آپ فلاں جگہ جائیں تو  آپ کی خیر نہیں ہوگی، اس سے طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟

جواب

مذکورہ الفاظ کہنے سے کوئی طلاق واقع نہ ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201349

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں