بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اویس نام رکھنا اور اس کا درست تلفظ


سوال

اویس نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا صحیح تلفظ کیا ہے؟ 

جواب

اویس قرنی جلیل القدر صاحب فضیلت تابعی ہیں، مذکورہ نام رکھنا درست ہے، اس کا درست تلفظ اُوَیس یعنی ہمزہ اور واو  زبر کے ساتھ اور یا ساکن بر وزن قریش ہے، انگریزی اسپیلنگ OWAIS ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200664

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں