بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ان شاء اللہ کا سب سے پہلے استعمال


سوال

اِن شاء اللّہ کا لفظ پہلی دفعہ کہا اِستعمال ہوا تھا؟

جواب

"ان شاء الله" کے پہلی مرتبہ استعمال کے بارے میں حتمی طور پر تو نہیں بتایا جا سکتا البتہ قرآن پاک حضرت اسماعیل علیہ السلام، حضرت موسی علیہ السلام اور اصحابِ کہف کا اسے یا اس جیسے الفاظ کا استعمال کرنا وارد ہوا ہے جن میں سے مقدم حضرت اسماعیل علیہ السلام ہیں۔

اللباب في علوم الكتاب (12 / 466):
واختلفوا في زمن أصحاب الكهف وفي مكانهم، فقيل: كانوا قبل موسى - عَلَيْهِ الصَّلَاة وَالسَّلَام ُ - وأنَّ موسى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم َ ذكرهم في التَّوراة، فلهذا سأل اليهودُ رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم َ عن قصَّتهم.
وقيل: دخلوا الكهف قبل المسيح، وأخبر المسيحُ بخبرهم، ثم بعثوا في الوقت الذي بين عيسى، وبين محمد صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم َ.
وقيل: إنَّهم دخلوا الكهف بعد الميسح، حكى هذا القول القفَّال عن محمد بن إسحاق، وذكر أنهم لم يموتوا، ولا يموتون إلى يوم القيامة.

 


فتوی نمبر : 144107200069

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں