بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انڈوں کو مشین میں رکھ چوزے نکالنے کا حکم


سوال

ایسی  فیکٹری لگانا، جس میں انڈوں سے مشین کے ذریعے چوزے نکالتے ہیں،  کیااس طرح کا کاروبار جائز  ہے یا نہیں?

جواب

انڈوں کو مشین میں رکھ کر چوزے نکالنا جائز ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200693

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں