بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

انٹرنیٹ کیبل کے کام کا حکم


سوال

انٹرنیٹ کیبل اور کنکشن کاکام حلال ہے یا نہیں ؟

جواب

انٹرنیٹ کیبل کے کاروبار کی گنجائش ہے؛ کیوں کہ انٹرنیٹ کا استعمال صحیح مقاصد کے لیے بھی ہوتاہے، کنکشن لے کر جو غلط استعمال کرے گا اس کے گناہ کا ذمہ دار وہی ہوگا۔
" إذا اجتمع المباشر والمتسبب أضیف الحکم إلی المباشر".  (الأشباه والنظائر۵۰۲جدید، شرح الحموي۴۰۴)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200450

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں