بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انتہائے سحر 15 ڈگری پر یا 18 ڈگری پر


سوال

انتہائےسحر15درجہ پر ہوگی  یا18پر؟

جواب

راجح قول کے مطابق انتہائے سحر 18 ڈگری پر ہوتی ہے ، یہی ہمارے دارالافتاء کا فتوی ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200311

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں