بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امریکہ کی "لپ اسٹک" استعمال کرنا


سوال

کیا امریکا  کی ’’لپ اسٹک‘‘  استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب

اگر وہاں کی ’’لپ اسٹک‘‘  میں کوئی حرام یا ناپاک چیز کی آمیزش نہ ہو تو استعمال کرنا جائز ہے، اگر تحقیق سے ثابت ہوجائے کہ وہاں کی  لپ اسٹک میں حرام یا ناپاک اجزا شامل ہوتے ہیں تو  اس کا لگانا جائز نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200865

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں