بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امام کا مسجد کی پہلی صف میں کھڑا ہونا


سوال

 کیا مسجد میں منبر سے باہر امامِ مسجد کا جماعت کروانا جائز ہے، فقط اس وجہ سے کہ نمازی  کم ہیں؟  اور پہلی صف پہ جائے نماز ڈال دی جاتی ہے۔

جواب

امام کا مسجد  کی پہلی صف میں کھڑے ہوکر امامت کروانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201901

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں