کیا الکوحل والا پرفیوم لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
’’الکوحل‘‘ والا پرفیوم لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
پرفیوم لگانے کے حکم کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
پرفیوم لگے کپڑوں میں نماز ادا کرنا
فتوی نمبر : 144104200700
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن