بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

العروۃ الوثقیٰ کا معنی


سوال

ا لعروۃ الوثقی کے الگ الگ معنی بتائیں!!

جواب

"عروہ" کے معنی ہیں:  قابلِ اعتماد چیز ، حلقہ، ذریعہ اتحاد۔

”وثقیٰ“ کے معنی مضبوط کے ہیں۔

العروۃ الوثقی کا معنی ہوا:  مضبوط حلقہ، یا مضبوط کڑا۔

"العروۃ الوثقیٰ " ایک قرآنی لفظ ہے، جس سے مفسرین رحمہم اللہ نے ایمان، اسلام اور کلمہ طیبہ وغیرہ  مراد لیا ہے۔ فقط واللہ اعلم

عروۃ الوثقیٰ نام رکھنے کے حکم سے متعلق درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ فرمائیں:

عروۃ الوثقیٰ نام رکھنا


فتوی نمبر : 144004201138

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں