’’افتخار‘‘ نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں?
’’افتخار‘‘ کے معنی ہیں: فخرومباہات، بزرگی، عزت وشان کا اظہار. (القاموس الوحید)
’’افتخار ‘‘ نام رکھنا جائز ہے. فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144103200151
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن