بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نہاتے ہوئے اعضاءِ وضو گیلے ہوجانے سے وضو کا حکم


سوال

اگر غسل جنابت کے لیے نہ ہو،  بلکہ ایسے ہی کیا جائے اور اعضاءِ وضو اس میں دھل جائیں اگرچہ اعضاءِ غسل مکمل تر نہ ہوئے ہوں تو کیا حکم ہے، ایسے غسل کے بعد نماز پڑھ سکتے ہیں یا الگ سے وضو کرنا پڑےگا؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں وضو ہوجائے گا اور نماز پڑھ سکتے ہیں۔ تاہم وضو کا ثواب اس وقت ملے گا جب کہ اعضاءِ وضو دھوتے وقت وضو کی نیت ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105201118

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں