بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اصل رقم اور نفع دونوں پر زکاۃ لازم ہے


سوال

مال تجارت پر زکاۃ واجب ہے یا اس کے منافع پر زکاۃ واجب ہے؟

جواب

دونوں پر زکاۃ واجب ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200614

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں