مشہور اسماء الحسنٰی قرآن و حدیث سے ثابت ہیں یا نہیں؟
اسمائے حسنٰی میں سے بعض قرآن کریم واحادیث مبارکہ دونوں میں اور بعض صرف احادیث میں مذکور ہیں، اور ان اسما ء کے متعلق عربی واردو میں بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں، عربی میں امام غزالی رحمہ اللہ کی "المقصد الاسنٰی"معروف ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143811200075
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن