بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ارہان نام رکھنا


سوال

’’ارہان‘‘ (Arhaan) نام کا صحیح معنی کیا ہے؟ یہ نام رکھنا درست ہے؟

جواب

’’أَرْهَان‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے، یہ "رَهْن"  کی جمع ہے، جس کا معنی ہے: ’’گروی رکھی ہوئی چیز‘‘.  یہ نام مناسب نہیں، لہذا نہ رکھا جائے۔ انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کوئی نام یا اچھے معنٰی والا عربی نام رکھنا بہتر ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200998

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں