بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ارحم اور زاویار نام رکھنا


سوال

اللہ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے،  نام  کی تلاش میں 2 نام سوچے ہیں:  ارحم ، زاویار. مہربانی فرما کر راہ نمائی کریں!

جواب

”اَرحم“  کا معنی ہے : زیادہ رحم دل، اور ”زاویار “ کا مطلب مستند لغات میں نہیں مل سکا،اگرچہ بعض ذرائع سے اس کا معنی ”بہادر“ ہونا معلوم ہوا ہے۔

 لہذا ان دونوں ناموں سے میں آپ اپنے بیٹے کا نام ”ارحم“  رکھ  لیں، یہ زیادہ بہتر ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200856

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں