اذان کے بعد کی دعا میں ہاتھ اٹھانے چاہییں یا نہیں ؟
جو دعائیں ذکر کی صورت میں ثابت ہوں (جیسے مسجد میں داخل ہوتے وقت یا نکلتے وقت کی دعا یا اذان کے بعد کی دعا وغیرہ) ان میں اصل یہ ہے کہ ہاتھ نہ اٹھائیں جائیں۔مزید یہ کہ اذان کے بعد کی دعامیں ہاتھ کااٹھانا ثابت بھی نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143905200060
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن