بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ادھار دی ہوئی رقم پر زکاۃ کی ادائیگی


سوال

تین سال پہلے تقریبا دس لاکھ کسی کو ادھار دیے ہیں ،جو  ابھی تک نہیں ملے اور پتا نہیں کب ملیں کیا اس رقم پر زکاۃ ہوگی ؟

جواب

مذکورہ رقم وصول ہونے کے بعد گزشتہ تمام سالوں کی زکاۃ ادا کرنا واجب ہوگا، البتہ اگر رقم وصول ہونے سے پہلے ہی زکاۃ ادا کردی تو ادا ہوجائے گی دوبارہ ادا کرنا لازم نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143406200002

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں