بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آپ وہاں گئی (یعنی اپنے ماں باپ کے گھر) تو تم مجھ سے طلاق کا حکم


سوال

میں نے اپنی بیوی سے غصے کے حالت میں کہا:  آپ وہاں گئی (یعنی اپنے ماں باپ کے گھر) تو تم مجھ سے طلاق ۔ بیوی ابھی تک وہاں گئی نہیں ہے۔لیکن جانا چاہتی ہے۔کیا میں اسے ادھر جانے کی اجازت دے سکتا ہوں ؟ کیا میرے اجازت دینے سے طلاق پڑے گی تو نہیں ؟ 

جواب

"آپ وہاں گئی (یعنی اپنے ماں باپ کے گھر) تو تم مجھ سے طلاق" . اگر آ پ کا یہی جملہ تھا تو آپ کی اجازت سے جانے پر بھی اس پر ایک طلا ق ہو جائے گی۔ والدین کو اپنے گھر بلا کر ملاقات کروادیا کریں. فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008202052

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں