بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

آدھے بازو والی بنیان میں تہجد اور اشراق پڑھنے کا حکم


سوال

کیا میں تہجد اور اشراق آدھے بازو والی بنیان میں پڑھ سکتا ہوں؟

جواب

لباس میسر ہوتے وقت آدھے بازو  والی بنیان میں نماز پڑھنا مکروہ ہے، چاہے فرض نماز ہو یا نفل۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201171

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں