بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آتش بازی کے سامان کی تجارت


سوال

 آتش بازی کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

جواب

آتش بازی گناہ ہے، اس میں مال کا ضیاع، جان اور املاک کے نقصان کا اندیشہ اور غیر مسلم قوموں کی تہذیب اختیار کرنا ہے۔ اس کی تجارت مکروہ ہے۔

"وما كان سببا لمحظور فهو محظور". (فتاوی شامی6/ 350، ط: سعید)
(تفصیل کے لیے ملاحظہ کیجیے:  جواہر الفقہ، رسالہ تفصیل الکلام فی مسئلہ الاعانۃ علی الحرام،(2/448) ،ط: مکتبہ دارالعلوم ۔فتاوی محمودیہ (16/136) ط: فاروقیہ)۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200540

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں