بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

اسلامی نام

محتسب


ناممحتسب
معنیثواب کی امید کرنےوالا،حساب لینے والا ، احتساب کرنے والا ، وہ حاکم جو خلاف شرع یا خلاف قانون باتوں (عموما ً شراب نوشی اور قمار بازی وغیرہ) کی باز پرس کرے ، مفتی ، قاضی ، کوتوال، بازار میں ناپ تول پر نظر رکھنے والا شخص ، جانچ کرنے والا افسر
نام کی قسملڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام
رومنMuhtasib
اعرابمُحْتَسِب
حوالہ(القاموس الوحید ، ص :۳۳۵، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)