بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

اسلامی نام

اسرار


ناماسرار
معنیراز، بھید، اصل، ہر شے کی حقیقت، اس کا مغز، ہر شے کا اعلی و افضل حصہ۔ (سِرّ کی جمع)
نام کی قسملڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام
رومنAsrar
اعراباَسْرَار
حوالہ(القاموس الوحيد ، ص : ۷۶۳، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)