نام | صبغۃاللہ |
معنی | وہ فطرت جس پر اللہ نے لوگوں کو پیدا کیا، اللہ کا مقررکردہ دین |
نام کی قسم | بزرگان دین کے نام |
رومن | Sibghatullah |
اعراب | صِبْغَۃُاللّٰہ |
حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۱۳۲ ، ۹۰۹، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،(خلاصة الأثر في أعيان القرن الحادي عشر، ج:۱، ص:۱۵۳،عن شھودالمنظر النضر) |