نام | رفیق |
معنی | مہربان ، شفیق ، ساتھی ، دوست ، ہم راہی ، ہم پیشہ ، خاوند ، رفیق حیات ، محبوب، ہم وطن |
نام کی قسم | بزرگان دین کے نام |
رومن | Rafique |
اعراب | رَفِیْق |
حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۶۵۲ ، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،(طبقات الحفاظ، الطبقۃ العاشرۃ، ج:۱، ص:۵۸) |