بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

اسلامی نام

ذوالقرنین


نامذوالقرنین
معنیمختلف اقوال میں سے ایک قول کے مطابق مشہور یونانی فاتح سکندر مقدونی اور دوسرے قول کے مطابق بانئ سلطنت ایران ، البتہ قرن سینگ ، قوم کا سردار ، عورت کی زلف ، اور زمانے وغیرہ کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ۔ لہذا ذوالقرنین کا لفظی معنی ہے :دو زلفوں والا ۔
نام کی قسمبزرگان دین کے نام
رومنZulqarnain
اعرابذُوالْقَرْنَیْن
حوالہ(القاموس الوحید ، ص :۱۳۰۵ ، ۱۳۰۶ ، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،(تفسیرابن کثیر، ج:۵، ص:۱۸۹، ط:دارطیبہ)