بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

حسنین


نامحسنین
معنینیک اور اچھے لوگ، حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے ناموں کو ایک نام میں یکجا کر کے بھی نام رکھا جاتا ہے۔ (حسن کا تثنیہ)
نام کی قسملڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام
رومنHasnain
اعرابحَسَنَيْن
حوالہ(القاموس الوحید ، ص :۳۳۹،ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،(الأعلام للزركلي، ج:۱، ص:۱۱۴، ط:دارالعلم للملایین)