بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
عبد الخالقعبد بمعنیٰ بندہ، خالق اللہ تعالیٰ کا نام بمعنیٰ پیدا کرنے والا، یہ غیر اللہ کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا۔ عبد الخالق کا معنیٰ : خالق کا بندہعبدالرحیمعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم۔ رحیم اللہ تعالیٰ کا صفتی نام، بہت رحم والا، مشفق و مہربان، خصوصی رحمت والا، عبد الرحیم کا مطلب : رحیم کا بندہ
عباد الرحمٰنرحمٰن کے بندےعابدعبادت گزار، موحِّد، صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)
عمردوسرے خلیفہ راشد کا نام، امیر المؤمنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ، کئی صحابہ كا نامعنایتتوجہ دینا، مشغول ہونا، اہتمام کرنا
عَبَّاسحضورﷺ کے چچا کا نام، کئی صحابہ کا نام، وہ شیرجسے دیکھ کر دوسرے شیر بھاگ جاتے ہوںعدیلمماثل، ہم وزن، ہم رتبہ
عتیقصحابی کا نام، اونچی ذات کا، شریف، قابل تکریمعاشرعُشر لینے والا، محصول وصول کرنے والا شخص، عاشر اس شخص کو کہتے ہیں جس کو بادشاہ نے راہ گزر پر تاجروں کے صدقہ لینے کے لیے مقرر کیا ہو
عاطفملانے والا، مہربانعارفواقف، آشنا، عالم، باخبر، صابر
عقیلصحابی کا نام، عقل مند، زیرک، دانا، ہوشیارعاقلصحابی کا نام، سمجھ دار، دانش مند، بالغ
عاصمکئی صحابہ کا نام، نگہبان، حفاظت کرنے والا۔ (عِصمۃ سے ماخوذ)عثمانتیسرے خلیفۂ راشد کا نام، امیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ، آپ کے نکاح میں حضورﷺ کی دو صاحبزادیاں یکے بعد دیگرے رہیں جس کی وجہ سے آپ کا لقب ذوالنورین ہے، دیگر کئی صحابہ کا نام
عرفانپہچاننا، معلوم کرنا، واقف ہونا، شناخت کرناعازمپختہ ارادے والا، کمر بستہ
عالمگیردنیا کو فتح کرنے والا، آفاقی، ہمہ گیر، فتاویٰ عالمگیری کو ترتیب دلوانے کا شرف حاصل کرنے والے مغل بادشاہ کا نامعاملعمل کرنے والا, کاریگر، کارکن۔
عاکفمتوجہ، ،مشغول، پابند، اعتکاف کرنے والا، گوشہ نشین شخصعالیبلند، شریف، معزز۔
عزیرمشہور پیغمبرکا نام، قرآن میں ہے: "وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّهِ"۔۔۔۔الخ۔عصمت"عصمۃ" صحابی کا نام، پاکدامنی، معصومیت
عطارعطر فروش، عطرساز، سفیان بن عیینہ (رحمہ اللہ) کے ایک شاگرد کا توصیفی نامعفیفکئی صحابہ کا نام یا لقب، پاک دامن، ناجائز یا ناپسندیدہ قول و فعل سے بچنے والا
علاؤ الدیندین کی سربلندی و عزت، "علاء" کئی صحابہ کا نام ہےعبد العلیماللہ وسیع علم والے کا بندہ
عالَمدنیا، جہاں، کائنات۔عطاءکئی صحابہ کا نام، بخشش، عطیہ، پیش کش
عظمتشان و شوکت، وقار، بڑائی، اہمیت۔عفتپاکدامنی، ناجائز یا ناپسندیدہ قول و فعل سے بچنا۔
عقیبصحابی کا نام، ہر بعد میں آنے والی شیء، اگلاعمیدسردار، منتظم، افسر، سربراہ
عمادستون، سہارے کی چیز، سربراہ فوج ، بعض بزرگوں کا لقب۔عیاذصحابی کا نام، شدت سے پناہ مانگنے والا (عوذ سے مبالغہ کا صیغہ)
عبدالغفاربہت معاف کرنے والے (اللہ) کا بندہعطیہکئی صحابہ کا نام بمعنی انعام
عبادصحابی کا نامعظیماللہ تعالی کا صفتی نام بمعنی عظمت والا، بڑا بزرگ
عاقبحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نامعزیزحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
عالمجاننے والا ، حضور ﷺ کا نامعادلحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام بمعنی عدل وانصاف کرنے والا
عثمان غنیخلیفۂ راشد ثالث ، عشرہ مبشرہ، صحابی کا نام اور کئی صحابہ کا نامعمرفاروقخلیفۂ راشد ثانی، عشرہ مبشرہ، صحابی کا نام اور کئی صحابہ کا نام
علی المرتضیخلیفۂ راشد چہارم، عشرہ مبشرہ، صحابی کا نام اور کئی صحابہ کا نامعبداللہاللہ کا بندہ، اور کئی صحابہ کا نام بھی ہے
عبدالرحمٰنرحمٰن کا بندہ،اور کئی صحابہ کا نام، رحمن اللہ کا نام ہے، یہ غیراللہ کے لئے استعمال نہیں ہوسکتاعبدالقدوسقدوس کا بندہ, قدوس اللہ رب العزت کا ایک صفتی نام بمعنی پاک و بے عیب ذات
عبدالباریپیداکرنے والے کا بندہعبدالوہابوہاب (بڑے فیاض)کا بندہ
عبدالتوابتواب (توبہ قبول کرنے والے)کا بندہعبدالرزاقرزاق (رزق دینے والے) کا بندہ، رزاق اللہ کا نام ہے، یہ غیراللہ کے لئے استعمال نہیں ہوسکتا
عبدالغفورغفور (بخشنے والے) کا بندہعبد الشکورشکور (منعم، محسن و قدرداں) کا بندہ
عبدالصبورصبور کا بندہ، صبور اللہ کا صفتی نام بمعنی بردبار، متحمل مزاجعبدالقیومقیوم (قائم بالذات، محافظ و نگراں) کا بندہ
عبدالنورنور کا بندہعبدالعزیزعزیز (غالب و طاقتور) کا بندہ
عبدالعلیمعلیم (وسیع علم والے) کا بندہعبدالجلیلجلیل (عظیم، شاندار) کا بندہ
عبدالسمیعسمیع کا بندہعبد الخبیرخبیر کا بندہ
عبدالبصیربصیر (باخبر) کا بندہعبدالنصیرنصیر کا بندہ
عبدالقدیرقدیرکابندہعبدالقدیمقدیم کا بندہ
عبداللطیفلطیف کا بندہعبدالحلیمحلیم کا بندہ
عبدالعظیمعظیم کا بندہعبدالکبیرکبیر کا بندہ
عبدالمُقیتمقیت کا بندہعبدالمحیطمحیط کا بندہ
عبدالمقسطمقسط کا بندہعبدالمدبّرمدبر کا بندہ
عبدالمصوّرمصور کا بندہعبدالحسیبحسیب کا بندہ
عبدالکریمکریم کا بندہعبدالرقیبرقیب کا بندہ
عبدالمجیبمجیب کا بندہعبدالحکیمحکیم کا بندہ
عبدالمجیدمجید کا بندہعبدالمتینمتین کا بندہ
عبدالحمیدحمید کا بندہعبدالمعیدمعید کا بندہ
عبدالمُمِیتممیت کا بندہعبدالرشیدرشید کا بندہ
عبدالودودودود کا بندہعبدالملِکملِک کابندہ
عبدالسلامسلام کا بندہعبدالمنّانمنّان کا بندہ
عبدالحنّانحنّان کا بندہعبدالمؤمنمومن(امن دینے والے) کا بندہ
عبدالمہیمنمہیمن کا بندہعبدالجبّارجبار کا بندہ
عبدالفتّاحفتاح کا بندہعبدالستّاراللہ وحدہ ستار کا بندہ
عبدالباسطباسط کا بندہعبدالمعزمعز کا بندہ
عبدالمذلمذل کابندہعبدالحکمحکم کا بندہ
عبدالواسعواسع کا بندہعبدالباعثباعث کا بندہ
عبدالواحدواحد کا بندہعبدالماجدماجد کا بندہ
عبدالواجدواجد کا بندہعبدالفاطراللہ وحدہ فاطر کا بندہ
عبدالقادرقادر کا بندہعبدالقاہراللہ وحدہ قاہر کا بندہ
عبدالقہّارقہار کا بندہعبدالخلاّقخلاق کا بندہ
عبدالغافراللہ وحدہ غافر کا بندہعبدالظاہرظاہر کا بندہ
عبدالنّافعنافع کا بندہعبدالحقحق کا بندہ
عبدالمبدئمبدئ کا بندہعبدالحیحیّ کا بندہ
عبدالاحداحد کا بندہعبدالصمدصمد کا بندہ
عبدالابدیاللہ وحدہ ابدی کا بندہعبدالوالیاللہ وحدہ والی کا بندہ
عبدالولیاللہ وحدہ ولی کا بندہعبدالمتعالیمتعالی کا بندہ
عبدالبربرّ کا بندہعبدالربرب کابندہ
عبدالمنتقممنتقم کا بندہعبدالعفُوّعفو کا بندہ
عبدالرؤفروؤف کا بندہعبدالغنیغنی کا بندہ
عبدالمعطیالله وحده معطی کا بندہعبد الہادیہادی کا بندہ
عبدالبدیعبدیع کا بندہعبدالباقیباقی كا بنده
عبدالواقیاللہ وحدہ واقی کا بندہعبدالدائماللہ وحدہ دائم کا بندہ
عبد ذی الفضلاللہ وحدہ ذوالفضل کا بندہعبد ذی القوہاللہ وحدہ ذوالقوہ کا بندہ
عبد ذی الجلالاللہ وحدہ ذوالجلال کا بندہعیسیٰجلیل القدر اور مشہور پیغمبراورکئی صحابہ کا نام
علیاللہ کا ایک صفتی نام اور چوتھے خلیفہ راشد اور دیگر کئی صحابہ کا نامعازبصحابی کا نام
عامرکئی صحابہ کا نامعویمرصحابی کا نام
عائذصحابی کا نامعائذاللہصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)
عُبادہکئی صحابہ کا نامعبْدہکئی صحابہ کا نام
عبْسصحابی کا نامعبیداللہکئی صحابہ کا نام
عُبیدکئی صحابہ کا نامعُبیدہکئی صحابہ کا نام
عتّابکئی صحابہ کا نامعِتبانکئی صحابہ کا نام
عتبہکئی صحابہ کا نامعُتیْرصحابی کا نام
عتیککئی صحابہ کا نامعُثیمصحابی کا نام
عُجیْرصحابی کا نامعُدسصحابی کا نام
عَدیّکئی صحابہ کا نامعرباضصحابی کا نام
عرزبصحابی کا نامعُرسصحابی کا نام
عرفجہکئی صحابہ کا نامعُرفطہصحابی کا نام
عُروہکئی صحابہ کا نامعریبصحابی کا نام
عصامصحابی کا نامعِصمہکئی صحابہ کا نام
عُصیْمہصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)عُطاردصحابی کا نام
عطیّہکئی صحابہ کا نامعُقیبصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق مصغر)
عفانصحابی کا نامعُفیرصحابی کا نام (مصغر)
عکاشہکئی صحابہ کا نامعِکراشصحابی کا نام
عِکرمہصحابی کا نامعلاءکئی صحابہ کا نام
عِلباءصحابی کا نامعُلبہصحابی کا نام
علسصحابی کا نامعلقمہکئی صحابہ کا نام
عمارکئی صحابہ کا نامعمیرکئی صحابہ کا نام (مصغر)
عنبسہصحابی کا نامعنْتَرہصحابی کا نام
عوْسجہصحابی کا نامعُویْفصحابی کا نام (مصغر)
عُویْمصحابی کا نام (مصغر)عِیاضکئی صحابہ کا نام
عیّاذصحابی کا نامعیّاشصحابی کا نام
عُییْنہصحابی کا نام (مصغر)عوْذپناہ، پناہ گاہ
عِیاذپناہ، حفاطت (عین پرزیر اور یاء پر بغیر تشدید کے زبر ہے)عائشخوش حال
عریفواقف کا ر، باخبر، سردار، منتظم، مدرسہ میں کلاس مانیٹرعروفبڑا صابر، مستقل مزاج
عشرتمخالطت، آپس داریعدنانحضور ﷺ کے شجرۂ نسب میں آنے والے اکیسویں دادا کا نام
عُمْروسمضبوط و موٹا لڑکاعیینہصحابی کا نام
عرفطہصحابی کا نامعروہکئی صحابہ کا نام
عمروکئی صحابہ کا نامعیسیجلیل القدر رسول اورکئی صحابہ کا نام
عابسصحابی کا نام عازبصحابی کا نام
عَبَّادصحابی کا نامعباسکئی صحابہ کا نام (حضورﷺ کے چچا کانام ہے)
عبایہصحابی کا نامعبدالرحمنعبد بمعنی بندہ ، غلام ، محکوم اوررحمن بمعنی بڑا مہربان، زبردست رحمت والا، یہ صرف اللہ تعالی کا وصف خاص ہے، غیراللہ کے لئے یہ لفظ عبد کے بغیر استعمال کرناجائز نہیں، اورعبد الرحمن کا معنی ہے:رحمن یعنی اللہ کا بندہ، اورعبدالرحمن کئی صحابہ کا نام
عبیدکئی صحابہ کا نامعتابکئی صحابہ کا نام
عتبانکئی صحابہ کا نامعتیبہکئی صحابہ کا نام
عتیرکئی صحابہ کا نامعثامہصحابی کا نام
عثمصحابی کا نامعثیرصحابی کا نام
عثمہصحابی کا نام عثیمصحابی کا نام
عجریصحابی کا نامعجیرصحابی کا نام
عجیلصحابی کا نامعداءصحابی کا نام
عداسصحابی کا نامعدسصحابی کا نام
عدیکئی صحابہ کا نام، اورسخاوت میں ضرب المثل شخصیت حاتم طائی کے صاحبزادے کانام بھی عدی ہے اور یہ بیٹا صحابی بھی ہے(رضی اللہ عنہ) عرابہکئی صحابہ کا نام
عرسکئی صحابہ کا نام عُرَیْبکئی صحابہ کا نام
عسصحابی کا نامعزرہصحابی کا نام
عسجدیصحابی کا نامعسعسصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)
عصیمصحابی کا نامعصیمہصحابی کا نام
عطاردصحابی کا نام عُفَیْفصحابی کا نام
عفیرصحابی کا نامعقبہصحابی کا نام
عقفانصحابی کا نامعُقیبہصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)
عکافصحابی کا نامعکصحابی کا نام
عکراشصحابی کا نامعکرمہصحابی کا نام
علاثہصحابی کا نامعلباءصحابی کا نام
علبہصحابی کا نام علسصحابی کا نام
علسہصحابی کا نام عُمارہصحابی کا نام
عُرَیْبصحابی کا نامعمرانصحابی کا نام اور حضرت مریم علیھا السلام کے والد کا نام بھی ہے
عَميرهصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)عنبسصحابی کا نام
عنبہصحابی کا نامعنترہصحابی کا نام
عنترصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) عنمہصحابی کا نام
عنیزصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)عوامصحابی کا نام
عوذصحابی کا نامعوسجہصحابی کا نام
عوفصحابی کا نامعونصحابی کا نام
عویجصحابی کا نامعویفصحابی کا نام
عویمصحابی کا نام عویمرصحابی کا نام
عَیَّاذصحابی(رضی اللہ عنہ)کانام۔عیاشصحابی کا نام
عیاضصحابی کا نامعُیَیْنَۃصحابی کا نام
عارضمخضرمین میں سے ایک شخص کا نامعنمہصحابی کا نام
عنانصحابی کا نامعیدانصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)
عبد الملکعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور ملک بمعنی مالک مطلق یعنی اللہ تعالیٰ، بادشاہ، عبد الملک کا معنی ہے: مالک مطلق کا بندہعبدالجبارعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور جبار اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے، بمعنی زبردست، عظیم، عبد الجبار کا معنی ہے: اللہ (زبردست) کا بندہ
عبد المھیمنعبد بمعنی بندہ، اور مهيمن الله تعالیٰ كا ایک نام بمعنی ہر چیز پر حاوی اور قابض اور اس کا محافظ و نگران، عبد المھیمن کا معنی ہے: اللہ (محافظ) کا بندہعبدالمقتدرعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور مقتدر اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی طاقتور، قدرت کاملہ رکھنے والا، عبد المقتدر کا معنی ہے: اللہ (طاقتور) کا بندہ
عبد المقدمعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور مقدم اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی ہر چیز کو اپنے موقع پر رکھنے والا، پیش کنندہ، عبد المقدم کامعنی ہے: اللہ (مقدم) کا بندہعبد الباطنعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور باطن الله تعالیٰ كا ايک نام بمعنی پوشیدہ اسرار کو جاننے والا، عبد الباطن کا معنی ہے: اللہ (باطن) کا بندہ
عبد العدلعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم،اور عدل اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی انصاف پرور، عبد العدل کا معنی ہے: اللہ (منصف) کا بندہعبد العلیعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور علی اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بلند، مضبوط، عبد العلی کا معنی ہے: اللہ (بلند) کا بندہ
عبد العفوعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور عفو اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بہت معاف کرنے والا، سخی و فیاض، عبد العفو کا معنی ہے: اللہ (بہت معاف کرنے والے) کا بندہعبد المتکبرعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور متکبر اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بڑا، عظمت و اقتدار والا، عبد المتکبر کا معنی ہے: اللہ (بڑے) کا بندہ
عبدحضور ﷺ کا ایک نام اور کئی صحابہ کا نام