بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
الماسہیرا، سب سے اعلی سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا جوہرالفتمحبت و اتفاق، دوستی، تعلق، اُنسیت
انیسہکئی صحابیات کا نام (مصغر)ادیبہعلم ادب کی ماہر، اعلی خلاق کی حامل
آرزوتمنا، ارمان، اشتیاقآسیہستون، مضبوط بنیاد والی عمارت
آنسہنوجوان، نیک دل، خوش کلامافروزہروشن کیا ہوا
انجمستارے۔ (نجم کی جمع)امبرآسمان، بادل، کرۂ ہوا، فضا
اقصیٰانتہا، دور درازآفریدہجسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق
ارمسنگ میل، قوم عاد کے ایک قبیلہ کا نامامیمہکئی صحابیات کا نام
آسیہصحابیہ کا نامآمنہحضورﷺ کی والدہ اور کئی صحابیات کا نام
اثیلہصحابیہ کا نام (مصغر)ارویکئی صحابیات کا نام
اسماءکئی صحابیات کا ناماُسیْرہصحابیہ کا نام (مصغر)
اُمامہکئی صحابیات کا نامامۃ اللہصحابیہ کا نام
ایمنکئی صحابہ کا ناماُمّہتمام خصائل حمیدہ کا جامع انسان، قوم
امینہدیانت دار، قابل اعتماد، امانت دار، محافظ، نگراںاریبہہوشیار و ماہر
ازکیٰنیک و صالحہ (اسم تفضیل)انیقہپسندیدہ
انقہپسندیدہابرار النساءخواتین میں نیکو کا ر، پرہیز گار
امۃ الرحمٰناللہ وحدہ رحمٰن کی بندیشقیقہسگی بہن، زوردار بارش
فنواءگھنے بالوں والی عورتارنبصحابیہ کا نام
ام یقظہصحابیہ کا نام