بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 ربیع الاول 1444ھ 07 اکتوبر 2022 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
انیسہکئی صحابیات کا نام (مصغر)آسیہستون، مضبوط بنیاد والی عمارت
بریرہصحابیہ کا نام، بریر بمعنی درختِ جھاؤ کا پھلسکینہاطمینان، سکون، سنجیدگی، وقار، صحابیہ کا نام (مصغر)
تميمہصحابیہ کا نامجویریہحضور ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا نام، اُم المؤمنین جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا
امیمہکئی صحابیات کا نامجمیمہکئی صحابیات کا نام
حفصہحضور ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا نام، اُم المؤمنین حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہماجلیلہصحابیہ کا نام، شاندار، بڑا، طاقتور۔ (جلیل کی مؤنث)
جمیلہکئی صحابیات کا نام، خوب رو، حسینہحبیبہکئی صحابیات کا نام۔ محبت کرنے والی
حلیمہحضور ﷺ کی رضاعی والدہ کا نام، حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا۔ بردبار، دانش مندحمیراءاُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا ایک توصیفی نام۔ (حمراء کی تصغیر)
حسنہصحابیہ کا نامحمیمہقرابت دار، گہری دوست، صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)۔ (حمیم کی مؤنث)
خدیجہاُم المومنین رضی اللہ عنہا اور کئی صحابیات کا نامخالدہدوامی، لازوال، لافانی، کئی صحابیات کا نام۔ (خالد کی مؤنث)
خولہکئی صحابیات کا نام، ہرنیرقیہنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی کا نام، کئی صحابیات کا نام
ریحانہصحابیہ کا نام، گلدستہ، کلی، خوبصورترابعہصحابیہ کا نام
رَجاءصحابیہ کا نام، امیدرحیلہصحابیہ کا نام
زینبنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا اور کئی صحابیات کا نامسلمیٰکئی صحابیات کا نام
سعیدہکئی صحابیات کا نام، نیک، خوش قسمت (سعید کی مؤنث)سودہاُم المؤمنین اور کئی صحابیات کا نام
سدرہصحابیہ کا نام بمعنی بیری کا درختصفیہاُم المؤمنین رضی اللہ عنہا اور دیگر کئی صحابیات کا نام، منتخب و مخلص دوست
طریفہعمدہ، تحفہطاہرہصحابیہ کا نام، اُم المؤمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا لقب، پاک، نکھری ہوئی
عالیہصحابیہ کا نام، بلندسلامہصحابیات کا نام، بمعنی عیوب وآفات سے بری ہونا
سواءصحابی کا نامآسیہصحابیہ کا نام
آمنہحضورﷺ کی والدہ اور کئی صحابیات کا ناماثیلہصحابیہ کا نام (مصغر)
ارویکئی صحابیات کا ناماسماءکئی صحابیات کا نام
مُسرّتمسرۃ نبی علیہ السلام کا رکھا ہوا نام (صحابیہ)اُسیْرہصحابیہ کا نام (مصغر)
اُمامہکئی صحابیات کا نامبثینہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)
بدیلہصحابیہ کا نامبرْزہصحابیہ کا نام
برکہصحابیہ کا نامبروعصحابیہ کا نام
بادیہصحابیہ کا نامبریعہصحابیہ کا نام
بسرہصحابیہ کا نامبشیرہصحابیہ کا نام
بُقیْرہصحابیہ کا نامبہیسہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)
بہیّہصحابیہ کا نام (مصغر)بیضاءصحابیہ کا نام
تملکصحابیہ کا نامتویلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)
ثُبیْتہکئی صحابیات کا نام (مصغر)جدامہصحابیہ کا نام
جرباءصحابیہ کا نامجسرہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
جمانہصحابیہ کا نامجعدہصحابیہ کا نام
حواءام البشر(حضرت آدم علیہ السلام کی زوجۂ مطھرہ)اور کئی صحابیات کا نامحسّانہنبی علیہ السلام کا رکھا ہوا نام
حقّہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)دُرّہصحابیہ کا نام
خنساءکئی صحابیات کا نامخلیدہصحابیہ کا نام (مصغر)
خیرہصحابیہ کا نامخزیمہصحابیہ کا نام
خضرہصحابیہ کا نامذرّهصحابیہ کا نام
رملہام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابی سفیان اور کئی صحابیات(رضی اللہ عنھن ) کا نامرزینہصحابیہ کا نام (ایک قول اس کے مصغر ہونے کا بھی ہے)
رائطہصحابیہ کا نامریطہصحابیہ کا نام
رائعہصحابیہ کا نامرُفیدہصحابیہ کا نام
رُقیقہصحابیہ کا نام (مصغر)روضہصحابیات کا نام
زائدہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)زہراءحسین عورت، حضور اکرم ﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا لقب
زرعہصحابیہ کا نامسارہحضرت ابرہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ اور صحابیہ کا نام
سبیعہکئی صحابیات کا نامسدوسصحابیہ کا نام
سُعدیصحابیہ کا نامسفّانہصحابیہ کا نام
سمیہصحابیہ کا نامسناءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)
سنبلہصحابیہ کا نامسنینہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)
سہلہکئی صحابیات کا نامسہیمہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
سناصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)شمیلہصحابیہ کا نام (مصغر)
شہیدہحضرت ام ورقہ صحابیہ(رضی اللہ عنھا) کا نام بمعنیٰ گواہشرافصحابیہ کا نام، دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)
شُریْرہصحابیہ کا نام (مصغر)شیماءصحابیہ کا نام، ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی رضاعی ہمشیرہ
صفیّہام المومنین اور بہت سی صحابیات کا نامظبیہصحابیہ کا نام
عائشہام المومنین اور کئی صحابیات(رضی اللہ عنھن)کا نامعفراءصحابیہ کا نام
عاتکہکئی صحابیات (رضی اللہ عنھن) کا نامعمارہصحابیہ کا نام
عصمہصحابیہ کا نامعبادہصحابیہ کا نام
عجماءصحابیہ کا نامعدیہصحابیہ کا نام (مصغر)
عزہصحابیہ کا نامعقربصحابیہ کا نام
عمرہکئی صحابیات کا نامعمیرہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
عنقودہصحابیہ کا نامعویمرہصحابیہ کا نام (مصغر)
غزیلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)غمیصاءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
فاطمہحضورﷺ کی لخت جگر اورکئی صحابیات کا نامفاضلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
فاختہکئی صحابیات کا نامفارعہکئی صحابیات کا نام
فکیہہکئی صحابیات کا نامقَریبہصحابیہ کا نام (ام سلمہ رضی اللہ عنھا کی ہمشیرہ) (ایک قول کے مطابق)
قرۃ العینصحابیہ کا نام (حضرت عبادہ بن صامت کی والدہ)قریرہصحابیہ کا نام
کُبیْشہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق مصغر)کبیرہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
لبابہکئی صحابیات کا ناملبنیٰصحابیہ کا نام
لیلیٰکئی صحابیات کا ناملبیبہصحابیہ کا نام
محبہصحابیہ کا ناممحجنہصحابیہ کا نام
مزیدہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)مسرہ/مسرتنبی علیہ السلام کا رکھا ہوا نام (صحابیہ)
مسیکہصحابیہ کا نام (مصغر)معاذہصحابیہ کا نام
مطیعہآپ علیہ السلام کا رکھا ہوا نامملیکہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
منیعہصحابیہ کا ناممیمونہام المومنین اور کئی صحابیات کا نام
نائلہکئی صحابیات کا نامنتیلہصحابیہ کا نام (مصغر)
نُسیبہصحابیہ کا نام (مصغر)نسیکہصحابیہ کا نام
نُعْمصحابیہ کا نامنعمیٰصحابیہ کا نام (حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی)
نفیسہصحابیہ کا نامنوارصحابیہ کا نام
ہریرہصحابیہ کا نام (مصغر)ہزیلہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
ہندکئی صحابیات کا نام (حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ کی زوجۂ مطھرہ کا نام)یسیرہصحابیہ کا نام (مصغر)
تھناۃصحابیہ کا ناممریمحضرت عیسی علیہ السلام کی والدہ کا نام اور کئی صحابیات کا نام
حمنہصحابیہ کا نامرمیثہصحابیہ کا نام
ربابکئی صحابیات کا نامسُمَيْرَاءُصحابیہ کا نام
سدیسہصحابیہ کا نام (مصغر)سائبہصحابیہ کا نام
سلمیکئی صحابیات کا نامشفاءکئی صحابیات کا نام
شموسکئی صحابیات کا نامغاثنہصحابیہ کا نام
بثينهصحابیہ کا نامبحینہصحابیہ کا نام
برزہصحابیہ کا نامبرصاءصحابیہ کا نام
بشرہصحابیہ کا نامبغومصحابیہ کا نام
بقیرہصحابیہ کا نامبھیہصحابیہ کا نام
دبیہصحابیہ کا نامدجاجہصحابیہ کا نام
درہصحابیہ کا نامدقرہصحابیہ کا نام
رضویصحابیہ کا نامرفیدہصحابیہ کا نام
سیرینصحابیہ کا نامفریعہکئی صحابیات کا نام
فکیھہکئی صحابیات کا نامعنقودهصحابیہ کا نام
عکناءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)علیہصحابیہ کا نام
ارنبصحابیہ کا نامتوأمہصحابیہ کا نام
ثبیتہکئی صحابیات کا نامجذامہصحابیہ کا نام
جمرہکئی صحابیات کا نامحمامہصحابیہ کا نام
حمینہصحابیہ کا نامحولاءصحابیہ کا نام
حویصلہصحابیہ کا ناملبنیصحابیہ کا نام
لھیہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)لیلیصحابیہ کا نام
لینہصحابیہ کا نامماریہحضورﷺ کی باندی جن کے بطن سے آپﷺ کاصاحبزادہ حضرت ابراہیم پیدا ہوا، اور کئی صحابیات کا نام
رمیصاءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)سخبرہصحابیہ کا نام
سلافہصحابیہ کا نامسمیکہصحابیہ کا نام
سخطیصحابیہ کا نامسعادصحابیہ کا نام
سُعْدٰیصحابیہ کا نامسعیرہصحابیہ کا نام
سفانہصحابیہ کا نام سُمَیْرَۃصحابیہ کا نام
سھیمہصحابیہ کا نام شجیرہصحابیہ کا نام
شرفۃالدارصحابیہ کا نامشریرہصحابیہ کا نام
شعثاءصحابیہ کا نامقتیلہصحابیہ کا نام
قریبہصحابیات کا نام (مصغر)قسرہصحابیہ کا نام
قفیرہصحابیہ کا نامقھطمصحابیہ کا نام
ودہصحابیہ کا ناموھبہصحابیہ کا نام
وقصاءصحابیہ کا نامھندکئی صحابیات کا نام
ھالہصحابیہ کا نامھجیمہصحابیہ کا نام
ھریرہصحابیہ کا نامھزیلہصحابیہ کا نام
ھمینہصحابیہ کا نامنبیتہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطاق)
نبعہصحابیہ کا نامنسیبہصحابیہ کا نام
ندبہصحابیہ کا نامنعامہصحابیہ کا نام
نعمصحابیہ کا نامنعمیصحابیہ کا نام
نویلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)صخرہصحابیہ کا نام
صعبہصحابیہ کا نامصماءصحابیہ کا نام
صمیتہصحابیہ کا نامضباعہصحابیہ کا نام
ضبیعہصحابیہ کا نامضیزنہصحابیہ کا نام
طریہصحابیہ کا نامطعیمہصحابیہ کا نام
طفیہصحابیہ کا نام طلیحہصحابیہ کا نام
ظمیاءصحابیہ کا نامعجلہصحابیہ کا نام
ام نبیطصحابیہ کی کنیتام نصرصحابیہ کی کنیت
ام ھاشمصحابیہ کی کنیت (ایک قول کے مطابق)أم هانئصحابیہ کی کنیت
ام ھذیلصحابیہ کی کنیتام ابی ھریرہصحابیہ کی کنیت
ام یقظہصحابیہ کا نامفضہصحابیہ کا نام
قیلہصحابیہ کا نامکبشہکئی صحابیات کا نام
کبیشہصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)کعیبہصحابیہ کا نام
کلثمصحابیہ کا نام جبَلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
فَرْوہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی دایہ کا نام) غُفیرہصحابیہ کا نام (مصغر) حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ کا نام