بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 ربیع الاول 1444ھ 07 اکتوبر 2022 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
حکیمہدانش ور، عقلمند۔ (حکیم کی مؤنث)حمیدہقابل تعریف، جس کی بہت تعریف کی جاتی ہو۔ (حمید کی مؤنث)
زبیدہعباسی خلیفہ ہارون الرشید کی اہلیہ (رحمھما اللہ) کا لقبسمراءگندمی رنگت والی
عقیلہعُقَیْلَۃ (مصغر) صحابیہ کا نام، پردہ نشین خاتونحسناءخوبصورت
عبیدہاللہ کی پیاری بندی (مصغر)