بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1447ھ 09 جون 2026 ء

darulifta

 

یو ٹیوب پر انبياءِ کرام علیہم السلام کے قصے، ڈرامے کی صورت میں دیکھنا


question

یو ٹیوب پر  انبياءِ کرام  (على نبينا وعليهم الصلوٰۃ والسلام) کے   قصے،  ڈرامے کی صورت میں  دیکھنا جائز ہے؟

answer

جان دار  کی تصویر  پر مشتمل فلم سازی ویسے بھی ناجائز اور حرام ہے، بالخصوص انبیاءِ کرام  علیہم السلام جیسی مقدس اور معزز ہستیوں کی فلم بنانا   یا ان کا دیکھنا  قطعاً حرام اور کبیرہ گناہ ہے،  اس کی شرعاً کوئی گنجائش نہیں ہے۔ 

 مسلمانوں میں  اپنے اسلاف کی روایت اور طریقہ زندہ کرنے کے لیے ان کے قصے، تذکرے، اور واقعات کی تحریر ی اور  زبانی تشہیر کرنی چاہیے۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتوی ملاحظہ کریں :

انبیاء کے کرداروں پر مشتمل فلم کا حکم

فقط واللہ اعلم


fatwa_number : 144207200865

darulifta : Jamia Uloom Islamiyyah Allama Muhammad Yousuf Banuri Town



search

ask_question

required_question_if_not_exists_then_click

ask_question