
حیض کے اَیام میں نکاح کرنے میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہے،صرف نکاح ہے رخصتی ایک ہفتہ بعد ہے؟
واضح رہے کہ حیض کے اَیام میں نکاح کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے، البتہ اگر رخصتی کے دن بھی ایام جاری ہوں تو پاک ہونے تک ہم بستری جائز نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
fatwa_number : 144206200487
darulifta : Jamia Uloom Islamiyyah Allama Muhammad Yousuf Banuri Town