بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 رجب 1446ھ 13 جنوری 2025 ء

بینات

 
 

مکرر یاددہانی برائے اشاعتِ خاص  بیاد: حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر  رحمۃ اللہ علیہ 

مکرر یاددہانی برائے اشاعتِ خاص  بیاد: حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر  رحمۃ اللہ علیہ 

 

الحمد للہ! ادارہ ماہنامہ بینات جامعہ علومِ اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن نے محدث العصر حضرت بنوری قدس سرہٗ کے فرزندِ روحانی، جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے رئیس وشیخ الحدیث، عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت کے مرکزی امیر، وفاق المدارس العربیہ کے صدر، اتحادِ تنظیماتِ مدارسِ دینیہ کے سربراہ، کئی کتابوں  کے مصنف ومترجم حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر نور اللہ مرقدہٗ کی حیات وخدمات اور ان کے علمی وعملی، تحقیقی وتصنیفی کاموں  کو اُجاگر کرنے کے لیے خصوصی اشاعت کا فیصلہ کیا ہے، اہلِ علم حضرات‘ ڈاکٹر صاحب  رحمۃ اللہ علیہ  کی حیاتِ جاوِداں  کے مختلف پہلوؤں  پر اپنے قیمتی مضامین سے جلد از جلد اِرسال فرمائیں ۔ ادارہ قیمتی مضامین کا منتظر ہے۔ وفقکم اللہ وإیانا بالخیر

 از : ادارہ بینات، جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن، کراچی

برائے رابطہ
موبائل+ واٹس اپ:   03413490550  
پی ٹی سی ایل:   02134927233
اوقاتِ رابطہ:   صبح:   8   تا  12:30         دوپہر :  2:30     تا   4:30
ای میل ایڈریس:   [email protected]
 

تلاشں

شکریہ

آپ کا پیغام موصول ہوگیا ہے. ہم آپ سے جلد ہی رابطہ کرلیں گے

گزشتہ شمارہ جات

مضامین