بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1443ھ 21 مئی 2022 ء

اعدادیہ سوم / VIII (سائنس گروپ)

داخلے کی شرائط

1داخلہ کے امید وار طالب علم کی عمر 12 سے 14سال کے درمیان ہو (سن پیدائش 2008 سے نیچے نہ ہو)۔
2داخلہ کے امیدوار طالب علم کے نادرا سے جاری شدہ فارم "ب" کی تصدیق شدہ کاپی۔
3داخلہ کے امیدوار طالب علم کے والد / رشتہ دار سرپرست کے نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی۔
4تمام تعلیمی اسناد (اصل)۔
52 عدد حالیہ تصویر۔
 
 

داخلے کا امتحان

تقریریتحریری
  • درست ناظرہ قرآن مجید
  • نماز و اذکارِ نماز
  • تین کلمے
  • دعائے قنوت وغیرہ
  • تعلیم الصرف
  • چھٹی جماعت کی ریاضی، انگلش اور سائنس
  • چھٹی جماعت کی ریاضی، انگلش اور سائنس