زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰۱۰ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

ظاہری نجاست سے طہارت کے مسائل

پیشاب کے قطروں کی بیماری والے شخص کے وضو کا حکم !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
مجھے پیشاب کی بیماری ہے، پیشاب کرنے کے بعد بھی زیادہ دیر تک پیشاب کے قطرے آتے ہیں اور یہ سارے قطرے میری لاعلمی میں آتے ہیں جب تک شرم گاہ کو نہ دیکھوں تب تک پتہ نہیں چلتاہے اوراگرزیادہ دیرتک چلوں تو چلنے کے بعد شرم گاہ کو دیکھتاہوں تواس وقت بھی پیشاب کے قطرے آرہے ہوتے ہیں۔پیشاب کے قطرے آرہے ہوتے ہیں یا نہیں اس کے بارے میں معلوم نہیں ہوتا۔ میں نے 4:30 پہ عصرکے وقت پیشاب کیااور میں کہیں چلا گیااورپھرگھرآنے کے بعد میں نے مغرب سے کچھ وقت پہلےاپنی شرم گاہ کو دیکھا تو پیشاب کے قطرے آرہے تھے مجھے معلوم نہیں کہ عصراور مغرب کے درمیان جب میں پیدل چل رہاتھا اور پھربس میں سوارتھاتواس وقت پیشاب کے قطرے آرہے تھے کہ نہیں بس مجھے یہ معلوم ہے کہ عصر کے وقت میں نے پیشاب کیا ہے اورمغرب کے وقت سے کچھ پہلے جب میں نے اپنی شرم گاہ کو دیکھا ہے تو مجھے پیشاب کے قطرے آرہے تھے تو ایسی صورت میں کیا میں معذور کےحکم میں ہوں گا یا نہیں ؟

جزاک اللہ

سائل : ذیشان مشتاق

جواب پڑھیں۔

پیشاب کے قطروں سے نجات !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میں پوچھنا چاہتاہوں کہ پیشاب کرنے بعد چند قطرے 10 سے 20 منٹ کے بعد خارج ہوتے ہیں  جس کی وجہ سے بہت پریشانی ہوتی ہے ، برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔

جزاک اللہ

سائل : محمد شایان

جواب پڑھیں۔

احتلام کے بعد کپڑے پاک کرنے کا طریقہ !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
مفتی صاحب اگر احتلام کی وجہ سے کپڑے گندے ہو جائیں توان کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے اور کیا بیڈشیٹ(بستر کی چادر)اوربستر کوبھی پاک کرنا ہوگا ؟

جزاک اللہ

سائل : Samz

جواب پڑھیں۔

پانی کی عدم دستیابی کی صورت میں کپڑے پاک کرنے کا طریقہ !

محترم مفتی صاحب!
السلام علیکم!
سوال یہ ہے کہ جس طرح کسی شخص پر غسل واجب ہواور پانی آسانی سے دستیاب نہ ہو تو شریعت میں تیمم کی سہولت ہے ،اگر کپڑے ناپاک ہو جائیں اور پانی بھی دستیاب نہ ہو تو ایسی صورت میں کپڑے کیسے پاک کیے جائیں ؟ اس کا متبادل کیا ہو گا ؟۔
اللہ تعالیٰ آپ کے ادارے کو ترقی نصیب فرمائے،آمین‌۔

جزاک اللہ

سائل :فرخ شیر

جواب پڑھیں۔
Syndicate content